kuch Lamhay Hm pr qarz thy By sidra Hayat download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“تمہارے ساتھ جس نے بھی یہ گھٹیا حرکت کرنے کی کوشش کی
ہے وہ میرے ہاتھوں آج جان سے جائے گا۔”وہ درشتگی سے کہتا
اس کا سر سہلانے لگا۔مومی کی جان ہلکا ن ہونے لگی۔دفتر کی
عمارت سے کوئی بھاگتا ہوا ان کی طرف آرہا تھا۔
“مومی تم گاڑی میں بیٹھو۔”عالیان نے اپنی پتلون کی جیب سے
پستول نکالا۔اس کا ارادہ بھانپتے مومی اندر تک لرز گئی ۔
“عالیان نہیں پلیز چلیں یہا ں سے۔”مومی نے اسکا بازو تھاما۔
“گاڑی میں بیٹھو مومی۔میں اسے نہیں جانے دوں گا۔”
اس کی آنکھوں میں خون اتر آیا تھا ۔خود کو چھڑاتا وہ تیزی سے
آگے بڑھا ۔وہ شخص عالیان کو دیکھ کر سٹپٹاپا۔
“ہتھیار پھینک دو۔”عالیان کا انداز نڈر تھا۔لمحوں کا کھیل تھا۔
اس شخص کی پستول سے گولیاں نکلتے تیزی سے عالیان کے سینے
میں پیوست ہوئی تھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.