Kuj menu maran da shoq vi c by Rehana Aftab download complete urdu novel 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“سھی المیرا اب تو کیا چاہتی ہے زیادتی تیرے ساتھ ہوئی ہے داغ تیرے دامن پر لگا ہے۔”
“میں ابھی اسی پنچایت میں چوہدری آئز ایان سے نکاح کرنا چاہتی ہوں۔”المیرا نے جیسے سور پھونکا تھا آئز شاکڈ رہ گیا باقی سب بھی حیران تھے۔
“دھی المیرا نکاح کے علاوہ کوئی اور حل جو تو چاہتی ہو۔”چوہدری فضلی الہی دوسرا فیصلہ بھی جاننا چاہتے تھے المیرا نے نفی میں سر ہلایا۔
“نہیں مجھے ہر حال میں ابھی چوہری ائز ایان سے نکاح کرنا ہے کیونکہ میں اس کے بچے کی ماں بننے والی ہوں۔”المیرا کے لفظوں کے بعد جیسے اندھی اگئی تھی۔ ہر کوئی اپنی جگہ ہل گیا خصوصاً آئز ایان بے چینی سے اسے دیکھ رہا تھا المیرا کی نظر اس سے ملی تھی۔
“جی تو جا رہا ہے اس پسٹل کی ساری گولیاں تمہارے مکروہ دماغ میں اتار دوں۔”اس کا غصیلہ چہرہ المیرا کے بہت قریب تھا شعلہ سا لہجہ اگ لگا رہا تھا وہ مسکرائی۔
“شوق پورا کر لیں اف تک نہیں کروں گی۔”ائز میں اس کے ہلتے لبوں کو بغور دیکھا۔
“جتنا بڑا الزام تم نے میرے کردار پر لگایا ہے اس کے لیے یہ سزا بہت چھوٹی ہوگی میں پل پل ماروں گا تمہیں تم ساری زندگی ترستی رہو گی میری قربت کو محبت تو دور میں تم سے نفرت کا رشتہ رکھنا بھی توہین سمجھتا ہوں۔”اس کی انکھوں میں انکھیں ڈالے بے حد نفرت کا اظہار کر کے اسے بیڈ پر دھکیل کر کمرے سے نکل گیا۔
“مجھے تمہیں جیتنے کا دعوی نہیں ہے آئز ایان میں تو خود کو نا جانے کب تم پر ہار چکی ہوں۔”وہ مسکرا کر اپنی کہنی کا جائزہ لے رہی تھی۔جیولری اتارتے سے تکلیف ضرور ہوئی۔یہ روپ سرور اسی کے لیے سجایا تھا جس نے اسے دیکھنے کی زحمت نہیں کی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.