Shikast e Fatehana By nadia ameen Download complete urdu novel 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“تمہاری ٹیچر نے شکایت کی ہے تمہاری تم اپنی سٹڈیز پر بالکل توجہ نہیں دے رہی ہو۔کیوں ہے ایسا۔”وہ سگرٹ ہونٹوں میں دبائے لائٹر صحیح سے جلانے لگا پھر یہ گہرا کش لے کر اسے جواب طلب نگاہوں سے دیکھا۔
“ایسا کچھ نہیں ہے میں پڑھ تو رہی ہوں۔”اس نے کمزور سی اواز میں جوابا کہا تھا۔
“اب کے ٹیسٹ میں تمہارے کتنے مارکس تھے۔” اس کا دل دھک سے رہ گیا۔
“سب کے کم۔”
“میں سب کے متعلق نہیں پوچھ رہا صرف تمہارے متعلق پوچھ رہا ہوں تمہیں پتہ ہے کہ تمہارے ایگزمز ہونے والے ہیں اگر یہ حال رہا تو کیا پڑھو گء تم۔”وہ خاموش رہی تھی۔
“یقیناً مس ہما نے شکایت لگائی ہوگی وہ جلتی مجھ سے ہمیشہ کلاس میں مجھے ڈانٹتی ہیں۔مجھے پتہ ہے انہیں سارا غصہ سر رضوان کا ہے وہ مجھ پہ زیادہ توجہ دیتے ہیں وہ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں اور وہ یہ برداشت نہیں کر سکتی وہ چاہتی ہیں کہ رضوان صرف اور صرف ان پر توجہ دیں اتنا سج دھج کر ان کے لیے اتی ہیں وہ۔”بغیر رک کے بولے چلے جا رہی تھی اس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تھا۔
“میں تم سے مس ہما کے موضوع پر بات نہیں کر رہا میں تمہاری سٹڈیز کے بارے میں بات کر رہا ہوں ائندہ اگر تمہارا ٹیسٹ اس قدر بکواس اور تھرڈ کلاس ہوا تو میں تمہاری پڑھائی کا سلسلہ بند کر دوں گا۔”وہ اس پر جھکتا غرایا۔
link in comment section..👇

Leave a Comment

Your email address will not be published.