Gulab rasty badal liye by rahat jabeen Download complete urdu novel 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“آج اپ بہت دیر سے ائے مان بھا۔”اگلا لفظ اس نے ہونٹوں پر انگلیاں رکھ کر روکا تھا۔
“تن سے کس نے کہا ہے میری انے جانے کا ٹائم ٹیبل سنبھال رکھا کرو۔”ایک دم پلٹ کر خشمگیں نگاہوں سے اسے گھورتے ہوئے بولا سوئے جاگی انکھیں پوری طرح بیدار ہوں گی ان میں تحیر کے ساتھ خفیف سا خوف جاگا۔
“سنو ہانی ڈیئر۔”اس کا لہجہ طنزیہ تھا۔ ایک ایک سیڑھی اترتا ہے اس کے قریب ایا۔
“جی۔”وہ دیوار سے جا لگی۔
“چار دن رہ گئے ہیں نا۔” دیوار پر ہاتھ رکھ کر اس پر جھکتے ہوئے وہ سنگینی کو ناقابل فہم انداز میں بولا تھا۔ہنی نے بدقت اثبات میں گردن ہلائی۔ بڑی بڑی حراساں انکھوں میں کاجل پھیلا پھیلا سا تھا۔
“پھر دیکھنا میں تمہارا حشر کیا کرتا ہوں۔” کہہ کر وہ پلٹا اور دو دو سیڑیاں چڑھ گیا۔وہ دم بخوس کھڑی تھی دوسرے پر اس نے وہی بیٹھ کر دھواں دھاڑ رونا شروع کر دیا۔
“آپا کسی کام سے باہر نکلی اور اسے قالین پر گھٹنوں میں چہرہ دیے پھوٹ پھوٹ کر روتے دیکھا تو لپک کر قریب آئی۔
“کس نے کہا ہے کچھ مجھے بتاؤ۔”انہوں نے پیار سے اس کے انسو صاف کیے۔
“وہی اپ کے لاڈلے بھائی نے ابو الہول نہ ہو تو۔”
“ہیں۔” اپا سٹپٹاگئیں۔مان گھر آگیا کیا۔”
“ہاں آگئے چنگیز خان کے جانشین مرچیں چباتے ہیں۔” آنسوؤن کی تھوڑی کمی واقع ہوئی تھی۔مایوں کے دوپٹے کے ساتھ ناک رگڑ رہی تھی۔
“بری بات حنا وہ تمہارا ہونے والا شوہر ہے۔”
link in comment section..👇

Leave a Comment

Your email address will not be published.