Me mah e Kamil hoon By Aina baig download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“وہ میری بیوی ہے کوئی نوکرانی نہیں کہ بیس بیس لوگوں کا
کھانا اکیلی بنائے۔”وہ چیخ رہا تھا اور اس کے چیخنے کی آوازماہ کامل
سن رہی تھی۔
“ماں سے زبان چلاؤ گے۔”انہیں حیرانی ہوئی۔
“وہ بیوی ہے میری۔جب میں نے اسے غلام نہیں سمجھاتو کسی
تیسرے کو بھی حق نہیں کہ وہ اسکا فائدہ اٹھائے۔”
“جس کیلیے تو یہ سب کررہا ہے نا۔وہ تجھے چھوڑ جائے گی۔اسکی
ماں کو بھی یہ حویلی راس نہ آئی تھی۔چھوڑ کر بھاگ گئی تھی اپنے
مرد کی خاطر۔”
“میرے ضبط کا امتحان مت لیں کیونکہ اگر میں نے کوئی فیصلہ کیا
تو وہ اٹل ہوگا ۔میری ہی غلطی تھی کہ اپنی بیوی کو آپ کے رحم و
کرم پہ چھوڑا ہوا ہے۔”وہ اپنے کمرے میں دبکی بیٹھی تھی۔اس
لمحے اسے احساس ہوا کہ اس شخص کے اندر اپنی بیوی کیلیے لڑنے
کی سکت موجود ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.