Me tera Sarmaya hoon By Saneha Rauf Download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“وہ چادر دے دیں۔”کونین نے شایان ہی کی چادر کو دیکھتے
ہوئے کہا۔
“کیوں۔؟میرے سامنےتم ایسے ہی رہ سکتی ہو۔”وہ تیکھی
نگاہوں سے دیکھتے ہوئے بولا۔اسکی چادر سے اسے چڑ ہوئی۔
“نہیں۔”وہ سنجیدگی سے بولی۔اس نے کھینچ کر کونین کو اپنے
ساتھ بٹھایا۔
“کونین خاور تم اپنے آپ کو بہت پاکیزہ سمجھتی ہو۔”
“جی کیونکہ میں حرام چیزوں سے بہت دور رہتی ہوں۔”وہ
صاف گوئی سے ڈیرے کا منظر یاد کرتے ہوئے بولی۔
“میں نے کہا تھا نا وہاں کا ذکر دوبارہ مت کرنا۔”
شایان نے اس کے بالوں کو تھامتے اسکا چہرہ اپنے قریب کیا۔
وہ دونوں یہ بات فراموش کرگئے تھے کہ ایک دوسرے کی
نفرت میں وہ دونو ں بہت نزدیک آچکے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.