muhabbat me haar k By hira khan Download complete urdu novel 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“برازہ علی یہ ڈیل ہم دونوں کے لیے ون ون سچویشن ہے اپ کو اس ڈیل کو کرنے سے پچاس کروڑ ملیں گے بدلے میں آپ کو صرف چند ماہ کے لیے میرے ساتھ چلنا ہوگا میرے نکاح میں آنا ہوگا ہو سکتا ہے چند دنوں میں ہی اپ کی ضرورت ختم ہو جائے۔”
“اور اپ کو ایک ایسی خوش فہمی ہوئی کہ میں آپ کی ڈیل قبول کر لوں گی۔”قہ جو اس کے مقابل بیٹھی بہت خاموشی سے بنا کوئی تاثر دیے سے سن رہی تھی اس بار ایک ابرو اٹھا کر اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے سوال کر رہی تھی۔
“میں اپ کو تو نہیں جانتا لیکن پیسے کو جانتا ہوں جس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے۔”ایک معنی کیس مسکراہٹ لبوں پر سے جائز نہ کافی کے مگ سے پہلا سپ لیا تھا۔
“دیٹس گریٹ اوکے بس اتنا بتا دیں کب سے سٹارٹ کرنا ہے۔”وہ نگائیں پھیرتے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑی ہوئی تھی۔
“کل شام کی فلائٹ ہے۔”وہ بھی اس کی تقلید میں اٹھ کھڑا ہوا۔
“تو آپ کو یقین تھا میں اتنی جلدی مان جاؤں گی۔”اگلے دن وہ ایئرپورٹ پہ موجود تھے۔
“مجھے نہیں لگتا اب کسی سوال کی گنجائش رہ گئی ہے۔” اس کا انداز بہت خشک تھا۔
“تم۔ او سوری تم نہیں آپ۔ اب تو آپ مجازی خدا ہیں میرے۔ عزت تو دینی پڑے گی ہے نا۔”سنجیدگی سے کہتے اس نے اچانک ہی ٹون بدلی تھی۔
“یہ صرف کاغزی رشتہ ہے۔اس کی میرے نزدیک کوئی حیثیت نہیں ہے نکاح کیارا کا ہوا ہے اور تم برازہ علی ہو۔” اس کا انداز وہی تھا سرد و سفاک۔
“اداوی ہریری ہر چیز ڈرامہ ہو سکتی ہے مگر یہ نکاح نہیں۔” وہ اٹھی تھی اور اس کے مقابل آکھڑی ہوئی تھی۔جب وہ بولی تو اس کے لہجے میں کچھ تو ایسا تھا کہ اداوی نے اسے چونک کر دیکھا تھا لیکن وہ باہر رکی نہیں تھی مضبوط قدم اٹھاتی ہے وہاں سے جا چکی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.