Muhabbat rang de jati he by Aan Fatima|Episode 49|Online Reading|

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.
Muhabbat rang de jati he,written by Aan Fatima,social romantic novel,full of suspense and thrill and fun.
you can find any kind of novel here..romantic novel,army based novel,university based novel,cousin marriage based.best urdu novel of all time.
Muhabbat rang de jati he By Aan fatima episode 49 is available in online reading.you must enjoy it.give your reviews in comments section.

میں اگر ہنسانا جانتا ہوں تو رلانا بھی بہت اچھے سے جانتا ہوں مریم۔
وہ اس کے ہاتھ پہ دباؤ بڑھاتے پتھریلے لہجے میں غرایا۔خود کو مریم کہے جانے پہ اس کا دل دھک سے رہ گیا کیونکہ وہ ہمیشہ اسے یم یم ہی کہ کر پکارتا تھا۔اس سے پہلے کہ وہ لڑکا مریم کا ہاتھ فارس کی گرفت سے آذاد کراتا فارس نے سرد نگاہوں سے اس کی جانب دیکھا تھا۔اس کے قدم اگلے ہی لمحے وہی تھم گئے۔
ہاتھ چھوڑو میرا۔
وہ آنکھیں میچ کر کسمساتے ہوئے بولی۔اس کی باتوں پہ اس کے دل کی دھڑکن سست پڑرہی تھی۔
یہ ہاتھ تو ساری عمر اسی ہاتھ میں رہے گا پھر چاہے وہ ہنس کر یا رو کر تھامنا چاہو گی یہ تم پہ ہی منحصر ہے۔
وہ سختی سے باور کرانے والے انداز میں بولا۔مریم نے عین اسی وقت مزاحمت ترک کردی۔اگلے ہی لمحے فارس نے ایک جھٹکے سے اس کا ہاتھ اپنی گرفت سے آذاد کیا اور ایک کڑی نگاہ اس کے پہناوے پہ ڈالتے لمبے لمبے ڈگ بھرتا وہاں سے نکلتا چلا گیا۔ارتضی اور ہادی جو سکتے کی کیفیت میں اس کا وحشی پنہ دیکھ رہے تھے اس کے جاتے ہی باہر کی جانب بڑھے تھے۔ہادی نے تو عقب سے جاکر ہی اسے گردن سے تھام لیا۔
میں تو پہلے ہی بولتا تھا ماموں بنارہا ہے ہمیں سالا۔
ہادی اس کی گدی پہ تھپڑ مارتے ہوئے دانت پیستے ہوئے بولا۔فارس نے چمکتی نگاہوں سمیت اس کی جانب دیکھا۔
ماموں تو ابھی تم لوگ بنو گے اور جس دن تم لوگ ماموں بنو گے نا اس دن تم لوگ جھک کر میری اولاد کو سلام کرو گے۔
وہ ان دونوں کی گردن کے گرد بازو حمائل کرتے مزے سے بولا۔ان دونوں نے حیرت سے اس کی مسکراتی آنکھوں کو دیکھا تھا جس کی رنگت ابھی کچھ دیر قبل مریم کو دیکھ سرخ پڑرہی تھی اور اب وہ کس قدر سکون میں تھا۔

Muhabbat_rang_de_jati_he_by_Aan_Fatima_Episode_49_online_reading_best_urdu_novels_2022

ناول پڑھنے کے بعد ویب کمنٹ باکس میں اپنا تبصرہ کرنا مت بھولیے گا۔بہت شکریہ۔۔

13 thoughts on “Muhabbat rang de jati he by Aan Fatima|Episode 49|Online Reading|”

  1. munazasafdar123@gmail.com

    Superb 💞💞💞 shehram nd pari ki takleefain khatam hone chaen,aapa shaista ko sakon se nikalain ger se ,parkha ki tabiat saaf hone chae,yam yam ko faris thek ker le ga.

  2. ہا ہا ہا آج کی ایپی سوڈ تو کمال رہی اور شہرام اور پریسہ کی نوک جھوک ہو یا عناب ارتضیٰ کی ۔۔سب سے فنی سین وہ لگا مجھے جس میں ارتضیٰ کی مدر اسے اٹھانے جاتی ہے روم میں 😂😂😂 مطلب انسان اتنا بھی کیا بے ہوش ہو کر سو رہا ہے کہ اسے پتہ ہی نہیں چل رہا کہ ماں اٹھا رہی ہے کہ بیوی ۔۔۔اور ہمارے فارس شیخ کے تو کیا ہی کہنے ہیں کیسے بیبا بچہ بن کر مہمانوں کے سامنے آیا تھا اور کیا توپ شہ نکلی 🤣🤣 میں غیر محرم کو نہیں دیکھتا 😁😁بس یہ دیکھتا ہوں کہ وہ کیا لے رہے ہیں اور کیا نہیں 😅😅
    اب آتے ہیں تھوڑی سے نیگیٹو رولز کی طرف شائستہ کئی پشمینہ کی کوئی سہیلی تو نہیں ہے جو غازان خان کو ٹارچر کرکے شہرام خان سے بدلہ لے رہی ہے اور یہ پرخہ کو کیا ہوا ہے وہ کیوں اتنی نیگیٹو ہو رہی ہے😤😤 اسے تو خوش ہونا
    چاہیے کہ اس کے بھائی نے آخر کار شادی کر لی ہے
    مجھے پرسنلی بہت اچھا بھی لگ رہا ہے کہ آپ کا ایک اور ناول بہت خوب صورتی سے اپنے اختتام کو پہنچا 😍😍مگر میں بہت بہت زیادہ مس کرنے والی ہوں 😢😢اس ناول کو اور فارس شیخ کو

  3. Bht khubsurt … faris ka character bht funny … shehram r pareesa ka couple sb sy bhtreen hai ..starting m lag raha tha k affefa sadam ka kamal ka ho ga but pareesa shehram jysa koe nae .. gazan ka cute character bht acha h

  4. Bht zaberdast mujhy gazan k scene bht Pasand hain please ab shaista ki hakikat khol dyn pta nh gazan ko Kitna torture krti ho gi

  5. بہت خوب پیاری رائٹر بہترین قسط تھی ہمیشہ کی طرح شاندار سچ میں😘😘😘😘👌👌👌👌 پریسہ اور شہرام بازی لے گئے ہمیشہ کی طرح فارس اور مریم ان ایکشن 😜😜😜😜😜بہت اچھا لگا فارس کا مریم کو جتانا 😍😍😍😍ہاں پرخہ کا رویہ کچھ عجیب لگاکچھ اوور ریکٹ اب آپ کیا سوچ رہیں ہیں یہ تو اپ ہی جانتی ہیں 🤔🤔🤔🤔🤔

Leave a Reply to munazasafdar123@gmail.com Cancel Reply

Your email address will not be published.