Mujhe pyar ka badal krdo by Aan Fatima|Episode_2|onlie reading|2022|

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.
Mujhe pyar ka badal krdo,written by Aan Fatima,social romantic novel,village based czn marriage based,full of suspense and thrill and fun.

“اسے تو بند کردے ابھی وقت ہی کیا ہوا ہے۔”

وہ کسمسا کر بولتے آنکھیں موند گئے۔سعدیہ نے میز پہ رکھا پانی کا جگ پورے کا پورا ان کے اوپر انڈیل دیا وہ اپنی جگہ سے ہڑبڑا کر اٹھے تھے۔

“وقت دیکھیں کیا ہوگیا ہے ساڑھے سات بج رہے ہیں۔ایک کام سونپا تھا بابا سائیں نے آپکو مجال ہے ڈھنگ سے کیا ہو۔”

وہ تلملا کر بولی تو خرم کی آنکھیں وقت دیکھتے پٹ سے کھلی۔

“یہ جائیداد یہ گاؤں کی سرداری حاصل کرنی ہے نا تو اس کاہلی کو اللہ حافظ کہنا پڑے گا ورنہ ہمیشہ کی طرح ہم بس سب کا منہ ہی دیکھتے رہ جائیں گے۔”

وہ پاٹ دار آواز میں گویا ہوئی۔خرم نے رعونت سے آنکھیں گھمائی۔

“یہ تمہاری ہر بات جائیداد سے شروع ہوکر سرداری پہ ہی کیوں ختم ہوجاتی ہے جو مل رہا ہے اس میں کیوں نہیں جیتی۔خود کا تو دماغ گھوما ہوا ہے ہی مجھے بھی اپنے ساتھ لٹو پہ گھماتی ہے۔تنگ آگیا ہوں میں تیری روز روز کی ایک ہی بات سے۔ضرور تیری اولاد بھی اسی وجہ سے تنگ ہے تیرے سے۔ناجانے کس کو میرے پلے باندھ دیا یے نا دن کا سکون میسر ہے نا رات کا ہر وقت کی چک چک سماعتیں مفلوج ہوچکی ہیں میری۔”

وہ غیض کے عالم میں بڑبڑاتے غسل خانے کی جانب بڑھ گئے۔ سعدیہ نے ان کے بولنے پہ رعونت سے آنکھیں گھمائی اور بیڈ کی چادر درست کرتے نیچے کی جانب بڑھ گئی اسے نہیں فرق پڑتا تھا کہ کون کیا بول رہا ہے اسے بس ایک ہی چیز سے غرض تھا ملکیت سے پیسوں سے اور اس جائیداد سے۔وہ کسی بھی صورت میں یہ سب ہتھیانا چاہتی تھی۔

Mujhe-pyar-ka-badal-krdo-by-Aan-Fatima-episode-2-online-reading-2022

All rights reserved to Novelslounge.

6 thoughts on “Mujhe pyar ka badal krdo by Aan Fatima|Episode_2|onlie reading|2022|”

  1. Fabulous mind-blowing awesome superbbbb ❤️❤️❤️ sis pata nahi kyn mujhe to dar lag raha hai fasial mil bhi paye ga Apne parents sey khny usy Kuch ho na jye…or baqi sab achy hain Kya hota ap Khurram ki wife jesy log story ma na dalti yeh lalchi aurat Kuch to Galt kary gee na

  2. Faisal bht zyada preshaan hn iska mtlb h k dushman sy unhy or unki family ko khatra h wo apny parents sy mil bhi payaingy ya nh mujhe to dar lg Raha h plz unhy unky parents sy zaroor milwa dain🥺

Leave a Reply to Fatima Cancel Reply

Your email address will not be published.