Shab e arzoo teri chah me By Naila tariq download complete urdu novel 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“کیا تم اپنے بارے میں کچھ نہیں بتانا چاہتے۔”وہ رک کر اس کے نزدیک آگئی تھی۔
“کیوں بتاؤں کچھ تمہیں اپنے بارے میں۔”وہ ایک دم ناگواری سے بولا۔
“اپنا نام ہی بتا دو میں جاننا چاہتی ہوں۔”لڑکی نے کہا۔
“نام کیوں جاننا چاہتی ہو شادی کرنی ہے کیا۔”وہ اکھڑے انداز میں بولا۔
“پہلے مجھے یہ تو سمجھ آ جائے تمہاری برات جائے گی یا آئے گی۔”
“اس نشئی شوہر کے ہاتھوں سے بچ جاتی ہوں مگر میرے ہاتھوں دو منٹ میں موت کے گھاٹ اترو گی۔”غصیلی نظروں سے اسے گھورتا وہ غرایا تھا جبکہ لڑکی ذرا بھی خوفزدہ ہوئے بغیر اسے دیکھتی رہی تھی۔
“کیا دیکھ رہی ہو۔”وہ بھڑکا۔
“مجھے تمہارے کپڑے بہت اچھے لگتے ہیں۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.