Tujh py dil hara by Nazia jamal download complete urdu novel 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“ایک ملازمہ کے لیے تم نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا ہے اس کا تاوان تمہیں بھگتنا پڑے گا۔”
“یہ ملازمہ نہیں ہے۔تمہیں ماہین بھابھی اور دل نواز بھائی کی وجہ سے رعایت مل گئی ہے ورنہ تمہاری ساری بدمعاشی ناک کے راستے نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہوں میں۔”عباد کی دھمکی سے متاثر ہوئے بغیر وہ تیز تنفس کے ساتھ بولا تھا۔
“دیکھ لوں گا میں تمہیں۔”پھٹے ہوئے اونٹ سے خون صاف کرتے ہوئے عباد وہاں سے چلا گیا۔
“خالی سنسان کوریڈور میں سناٹے کی آواز گونج رہی تھی شاہنواز نے خاموش نظر اس پر ڈالی اور دوسری دور پڑے اس کے دوپٹے پر۔ مضبوط قدمت چلتے ہوئے ذرا سی دوپٹہ اٹھایا اور قریب ا کر اس کے سر پر ڈال دیا۔
“اور تم یہاں کیوں ائی تھی جب تمہیں کہا تھا کہ تم خود کو بڑی اماں کے کمرے تک محدود رکھو گی تو یہاں انے کی کیا ضرورت تھی۔”وہ اب ڈپٹ کر اس سے پوچھ رہا تھا۔
“مجھے سکینہ نے کہا تھا کہ جم والی سائیڈ پر تمہیں نوشابہ بی بی بلا رہی ہیں اس لیے میں اگئی۔” ہچکیوں کے درمیان اس نے بتایا۔
“یہ سکینہ کم ظرف عورت۔”شہنواز نے غصے سے دان پیسے۔ وہ سکینہ اور نوشابہ کو سامنے بلا کر سارا معاملہ کلئیر کر سکتا تھا مگر اہمیت اس کے سامنے کھڑی لڑکی کی عزت کی تھی جس کے انسو سے بری طرح ڈسٹرب کر رہے تھے۔
“سٹوپڈ لڑکی تمہیں خود اپنا سینس استعمال کرنا چاہیے تھا اد امی ادھر سائیڈ پر تمہیں کیوں بلائیں گی زیادہ تر یہ حصہ مردوں کے زیر استعمال ہوتا ہے۔”ڈانٹتے ہوئے اس کا ہاتھ پکڑ لیا اور ایک سائیڈ کا دروازہ کھول کر ایک کمرے میں اگیا۔
“وہ سامنے بڑی اماں کے کمرے کا بیک ڈور ہے ادھر سے چلی جاؤ اور کسی کو بتانا مت۔”وہ اس کا ہاتھ چھوڑتے ہوئے گھمبیر اواز میں بولا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.