Wareya By Qanita Khadija|Episode 3|online reading novel|best urdu novels 2022|

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.
wareya,written by qanita khadija,indian couple based,social romantic novel,full of suspense and thrill and fun.

“ہیلو مس مارگریٹ ۔۔۔ ہائے گیت!”
مس مارگریٹ کو وش کیے وہ گیت کو دیکھ کر مسکرایا۔
گیت کا دل پسلیاں توڑ باہر آنے کو تھا۔
“ہائے۔۔۔” لبوں نے ہلکی سی سرگوشی کی۔
وہ تیزی سے جانے کو مڑی۔
“گیت رکو!” یش کی پکار پر وہ تھمی، مڑ کر سوالیہ نگاہوں سے ا سے دیکھا۔
یش مسکرایا ، پاس موجود پھولوں میں سے گلاب کا پھول نکالا۔
“گیت ول یوں بی مائن ویلنٹائن فار ٹومارو؟”


(گیت کیا کل کے لیے تم میری ویلنٹائن بنو گی)؟
گیت مہرہ کی سانسیں تھمی تھی۔
اپنے کانوں اور آنکھوں پر یقین نہیں آرہا تھا۔
آنکھیں پھیلی تھی، منہ ہلکا سا کھلا۔
آنکھیں بار بار جھپکائیں گیت نے یقین کرنا چاہا تھا۔
“گیت؟”
“ہوں؟”
اس نے مس مارگریٹ کی جانب دیکھا۔
“آنسر ہم!” انہوں نے یش کی جانب اشارہ کیا جو گلاب ہاتھ میں لیے اس کے جواب کا منتظر تھا۔
“یس!” اس کے لب ہلے۔

wareya-by-qanita-khadija-episode-3-online-reading-2022

All rights reserved to Novelslounge.

Leave a Comment

Your email address will not be published.