Wo Mera Muhafiz by Faiza Ahmed Complete Urdu Novel 2023 html

Novel’s lounge is a platform for social media writers. We have started a journey for social media writers to publish their content.

خرد تم نے کتنی کلاسیں پڑھیں ہیں ۔
وہ کافی پھینٹتے ہوئے بولا ۔
پوری بارہ!
وہ گردن اکڑا کر بولی ۔
وہ جواباً آئی برو اچکا کر اسے دیکھتا رہا ۔
کیا ہاں میں بہت لائق تھی پھر میرا پڑھائی سے دل اچاٹ ہو گیا تو چھوڑ دیا پڑھنا ۔۔
وہ ایسے بولی جیسے بہت فخر کی بات اسے بتا رہی ہو ۔
میں تمہارا ایڈمیشن کرواوں گا جب تمہیں پرماننٹلی اس حویلی میں لے آوں گا ۔۔۔
وہ اسے کافی کا مگ پکڑاتے ہوئے بولا ۔
اپنا کروا لو میں نہیں پڑھوں گئی ۔
وہ غصے سے بولی ۔
وہ جواباً اسے دیکھتا کافی پیتا رہا ۔
آو چھوڑ آوں تمہیں!
وہ شلف پر رکھی اپنی واچ اٹھا کر پہنتا ہوا بولا۔
میں نہیں جاوں گئی!
وہ ضدی لہجے میں بولی۔
آیتِ مریم گھر جانا ضروری ہے آپکا ابھی آپکا باہر رہنا سب کو بتاتیں بنانے کا موقع دے گا میں نہیں چاہتا میری خرد کو کوئی باتیں سنائے۔
میں آج یہاں تمہارے ساتھ رہوں گئی مجھے نیند نہیں آرہی میں کھیلنا چاہتا ہوں ۔
وہ شلف پر بیٹھی پاوں ہلاتے ہوئے بولی ۔
خرد!
وہ حیرت سے بولا ۔
میں نے آج تک کوئی گیم نہیں کھیلا میں تمہارے ساتھ بیڈ منٹن کھیلنا چاہتی ہوں ۔
خرد نے اسے دیکھتے ہوئے ڈیٹھ پن سے کہا۔
واٹ!
وہ فقط یہی کہا سکا۔

Wo Mera Muhafiz by Faiza Ahmed

Leave a Comment

Your email address will not be published.