Zindan-e-Mohabbat by Qanita Khadija// Epi 3// Online reading novel

Novel’s lounge is a platform for social media writers. We have started a journey for social media writers to publish their content.

“تم یہاں کیا کرنے آئی ہو؟” اسے دیوار کے ساتھ لگائے ارمان نے غصے سے سوال کیا۔
“اوہ تو یہ تم ہو؟۔۔۔ اور یہ کیسا سوال ہے؟۔۔۔ میری دوست کی منگنی ہے اسی پر آئی ہوں۔۔۔”
آج ارمان کی شادی کے ساتھ ہی ریما کی منگنی کا فنکشن بھی رکھا گیا تھا۔
“اب سوال ہوچکا ہو تو چھوڑو مجھے۔۔۔۔” اس نے ارمان کی قید سے نکلنا چاہا تھا جو اس کی خوشبو میں مدہوش ہوتا اسے کے قریب ہوا تھا۔
“یہ کیا کررہے ہو پیچھے ہٹو۔۔۔” مشعل نے زور سے اسے دھکا دیے وہاں سے نکلنا چاہا جب وہ دوبارہ اس پر قابض ہوچکا تھا۔
“بہت بڑی غلطی کردی تمہیں چھوڑ کر۔۔۔ مگر جو کام پہلے نہ کرسکا وہ اب کروں گا میں۔۔۔۔اپنی یہ اسپیشل نائٹ تو ضرور مناؤں گا مگر بیوی کے ساتھ نہیں تمہارے ساتھ۔۔۔۔”
“چھوڑو۔۔۔۔ چھوڑو مجھے۔۔۔ کوئی ہے بچاؤ۔۔۔ ہیلپ۔۔۔” اس کے منہ پر ہاتھ رکھے مشعل نے اسے خود سے دور کرنے کی کوشش کی تھی۔
۔۔۔۔۔۔

“تم ٹھیک ہو؟” مرتضیٰ نے فکرمندی سے اس سے سوال کیا۔
“ہوں؟۔۔۔ میں۔۔۔” اس سے پہلے وہ چکر کھا کر گرتی مرتضیٰ آگے بڑھ کر اسے تھام چکا تھا۔
حسن کی اس مورت کو قریب سے دیکھ اور چھونے کے بعد مرتضیٰ کے حواس صلب ہونے لگے تھے۔۔۔۔
اس چھونے کی آرزو شدت پکڑ چکی تھی۔۔۔ اس سے پہلے کہ وہ کوئی گستاخی کرتا اسے اس کے پیروں پر کھڑا کیے شراب کا گلاس مرتضیٰ نے اس کے لبوں سے لگایا تھا جسے وہ بنا تردد ایک سانس میں ہی پی چکی تھی۔
“مدد کا شکریہ۔۔۔” ایک جادوئی حصار اس کے گرد باندھتی وہ وہاں سے جاچکی تھی۔
“لڑکی تو بڑی سولڈ ہے اور امیر بھی لگتی ہے۔۔۔۔ ٹرائے کرلے کیا پتہ مان جائے توں نے تو عزت بھی بچائی ہے اس کی۔۔۔” واصف کے بولنے پر اس کی آنکھوں میں روشنی کے دیپ جلے تھے۔

Zindan-e-Mohabbat by Qanita Khadija

Leave a Comment

Your email address will not be published.