Kitne bekhabar Thy By Nadia Jahangir Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“نجانے اماں بھی کیا ہیں۔مجھ سے پوچھے بنا اسے سجا سنورا کر
یہاں لا بٹھایا۔اب اسے باہر بھی نہیں نکال سکتا۔۔”وہ غصے سے
بیڈ کی طرف دیکھتے ہوئے سوچ رہا تھا۔۔
“میں نے تمہیں صرف مشکل سے نکالا تھا۔تمہیں کس نے کہا تھا
کہ یوں سج سنور کر یہاں بیٹھو اور میں تمہیں قبول کرلوں گا۔”
وہ غصے سے پھنکارا۔
“مجھے ترس آیا تھا تم پر۔اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ تم یوں شعلہ
جوالہ بنا دیکھ کر تمہارے سامنے بچھ جاؤں گا۔کیا تک بنتی ہے
تمہاری سج سنور کر یہاں بیٹھنے کی۔”اسکی زبان آگ اگل رہی تھی۔
“جاؤ کپڑے بدل لو۔”اب کی بار وہ صاف لہجے میں بغیر غصے کے
بولا تھا۔وہ آنسو صاف کرتی فوراً اٹھ کر واشروم چلی گئی۔
“اب اسے سونا بھی ہوگا اسے کہاں سلاؤں گا بھلا۔باہر بھیج دیا
تو اماں بہنیں کیا سوچیں گی۔اور اس کی بھی بےعزتی ہوجائے گی۔”
وہ خود میں ہی الجھا ہوا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.