Muhabbtain Udhar hain By Haya Bukhari download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“ٹھیک ہے میں منال کے ساتھ بہت اٹیچ ہوں۔بچپن سے وہ مجھے
اور میں اسےاچھی طرح سمجھتا ہوں ۔لیکن اس کا مطلب یہ نہیں
کہ میں اس سے شادی کرلوں۔دو سال بڑی ہےوہ مجھ سے۔”
وہ دلیل دینے لگا۔
“یہ اتنی بڑی بات نہیں۔”شائزہ ناراض ہوئی۔
“آپ کے نزدیک نہ سہی میرے نزدیک ہے۔منال کی شادی
کی عمر ہے اور میرے ابھی کھیلنے کودنے کے دن ہیں۔تیس سال
تک تو میں اس جھنجھٹ کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہتا اور
پھر وہ بھی دو سال بڑی لڑکی سے تو نہیں۔”
دروازے کے قریب کھڑی منال ذرا سا لڑکھڑائی تھی۔
دونوں میں اتنی انڈرسٹینڈنگ ہونے کے باوجود وہ صرف اس بات
کو مسئلہ بنارہا تھا کہ وہ اس سے دو سال بڑی تھی۔۔محض دو سال۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *