Tum se By Nabila abar Raja Download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“ایک بات تو بتائیں آپ اتنا ڈرتی کیوں ہیں۔؟میں کوئی آدم خور
ہوں جو آپ کا خون پی جاؤں گا۔”
“افف۔۔”اسرٰی کو یوں لگا جیسے ابھی اسکا دل پسلیاں توڑ کر باہر
آجائے گا۔
“نجانے کیوں اس زور آور شخص کے سامنے میری زبان کنگ ہوجا
تی ہے۔کوئی کھا تھوڑی جائے گا۔”غصے سے اسکا چہرہ سرخ ہورہا
تھا۔
“ویسے آپ کرتی کیا ہیں؟”
“میں ماس کمپیونیکیشن میں گریجویشن کے پیپرز دے چکی ہوں۔”
“آگے کیا ارادہ ہے آپکا۔”معاذ نے اسے پہلی بار غور سے دیکھا۔
“ماسٹرز کروں گی ماس کمیونیکیشن میں۔”
“اللہ خیر کرے۔”معاذ نے طنز کیا اور سر جھٹک کر آگے نکل گیا۔
“اسری کہا ں ہے۔”طوبی نے اس سے پوچھا۔
“وہ محترمہ ادھر کھڑی کانپ رہی ہیں۔مجھے ایسی دبو لڑکیا ں بلکل
پسند نہیں ہے۔مجھے دیکھ کر اسکی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.