Muhabbat jeet jati hai By Nadia Fatima rizvi download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“تیری بیوی کو کوئی بیماری نہیں ہے بس سستی کاہلی اور
ناز نخرے کی بیماری ہے۔کام نہ کرنا پڑے۔دو بندوں کا
کام بھی قہربن کر ٹوٹتا ہے مہارانی پہ۔خدا غارت کرے
میرے بچے کی زندگی برباد کردی۔”
“دس سال تو گزرگئے۔دس سال مزید ایسے ہی گزر جائیں
گے اس بنجر زمین تو کوئی پھل ملنے سے رہا۔تجھ پر ہی عشق
کا بھوت سوار تھا۔دیکھ لیا منمانی کا انجام۔”
“پچھتارہا ہوں امی۔”وہ دونوں ہاتھ ملتے ہوئے کہہ رہے
تھے۔
“اب بھی کچھ نہیں بگڑا ہے۔عمر لڑکیوں کی نکلتی ہے۔
لڑکے تو جوان ہی رہتے ہیں۔دفعہ کر اس مرن جوگی کو۔”
امی نے مشورہ دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *