jeena sirf tere lie Download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“مجھے آپ کی ان پڑھ گوار نواسی میں کوئی انٹرسٹ نہیں
ہے۔میں یہ شادی نہیں کروں گا آغا جان۔”
“تمہاری شادی دعا سے ہی ہوگی۔میں فیصلہ سناچکا ہوں۔”
وہ تن فن کرتا اس کے کمرے میں جاگھسا۔
“بہت شوق ہے نا تمہیں مجھ سے شادی کرنے کا ۔ایک بار
میری دسترس میں آجاؤ پھر بتاؤں گا تمہیں۔”وہ اسکی کمر
کو سختی سے تھام گیا۔ایک زور دار تھپڑ اس کے منہ پہ پڑا۔
“آپکی ہمت کیسے ہوئی مجھے چھونے کی۔”
نکاح کے دوران مولوی صاحب نے ایک کاغذ اس کے
سامنے رکھا تھا جس پہ لکھی تحریر دیکھ وہ جم گیا۔
“اگر آپ نے مجھے طلاق دینے کی کوشش کی تو پھر مجھ سے
برا کوئی نہیں ہوگا۔”اس کے آئبرو اٹھ گئیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *