Diyar-e-Ishq (Shehar-e-Khamosha season 2) by Qanita Khadija Complete Urdu Romantic Novel 2023 html

Novels lounge is a platform for social media writers. We have started a journey for social media writers to publish their content.

شادی ۔۔۔۔۔ شادی ہوگئی تمہاری؟‘‘ کس دل سے رامش نے یہ سوال کیا تھا وہی جانتا تھا
’’اٹس نن آف یور بزنس!!‘‘ زینیہ نے بنا پلٹے جواب دیا
’’یعنی کے نہیں ہوئی!!‘‘ رامش کے جواب پر زینیہ کڑھ کر رہ گئی
’’مسٹر خان میں نے پہلے بھی کہا ہے اور اب بھی اٹس نن آف یور بزنس!!‘‘ زینیہ نے مڑ کر اسے انگلی دکھائی
’’اوہ اٹ از مائی بزنس‘‘ اسکی انگلی کو نیچے کرتے رامش نے سپاٹ لہجے میں جواب دیا
’’یو نو واٹ جسٹ لیو اٹ!!‘‘ زینیہ سر نفی میں ہلائے مڑی
’’اچھا چلو شادی نہ سہی منگنی ہوگئی؟ یا وہ بھی۔۔۔۔۔۔۔‘‘ جبکہ رامش کی بات پر زینیہ نے غصے سے مٹھیاں بھینچی
’’چاہتے کیا ہے آپ کھل کر بتائے؟‘‘ زینیہ نے تنگ آکر پوچھا
’’اسی سوال کا جواب جو پانچ سال پہلے کیا تھا؟ ابھی بھی منتظر ہوں میں!!‘‘ وہ جذب سے بولا
’’اور میرا جواب بھی وہی ہے جو پانچ سال پہلے تھا۔۔۔۔۔ معاف کیجیے گا مگر آپ کا انتظار رائیگا جانے والا ہے!!‘‘ زینیہ کوفت سے بولی
’’وہ تمہیں نہیں ملے گا!!‘‘ رامش اسکی آنکھوں میں دیکھتے بولا
’’بد دعا دے رہے ہے؟‘‘ زینیہ زرا سا ہنسی
’’نہیں فیکٹ بتا رہا ہوں۔۔۔۔۔ عشق میں ناکام لوگوں کو پہچانتا ہوں میں۔۔۔۔۔۔ اور افسوس زینیہ وجدان کہ ان میں سے ایک تم بھی ہوں۔۔۔۔۔۔ میری طرح یک طرفہ محبت میں برباد ہونے والوں میں ایک تم بھی ہوں۔۔۔۔۔ تمہاری آنکھوں کی بجھی جوت تمہاری ناکامی کا راز بتاتی ہے۔۔۔۔۔ تم دنیا کو دھوکہ دے سکتی ہوں مگر اپنی طرح محبت میں ہارے انسان کو نہیں!!‘‘ رامش کے اس خلاصے پر زینیہ نے نظریں چرائی، وہ کیسے پاگیا آنکھوں کے اس راز کو جو سب سے چھپایا ہوا تھا اسنے۔۔۔۔

Diyar-e-Ishq (Shehar-e-Khamosha season 2) by Qanita Khadija

Leave a Comment

Your email address will not be published.