Eid se pehle eid by Shazia mustafa download complete urdu novel 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“چاہے تم میری بیوی ہو مگر یہ نخرے وغیرہ نہ میں بالکل برداشت نہیں کرتا ہوں۔”
“آپ سارے مردوں کو بس ایک ایسی عورت چاہیے جو اپ کے نفس کی تسکین کا باعث ہو۔”وہ دھاڑی تھی۔
اسی وقت زناٹے دار تھپڑ ہنیہ کے منہ پر پڑا تھا وہ تو دل و دماغ تک سے ہل گئی۔رخسار انگاڑہ ہو گیا۔
“یہ پاکستان ہے امریکہ نہیں اور میں اتنا گرا ہوا انسان نہیں ہوں کہ یہ سب کرو۔”وہ پھنکارا تھا۔
“تم میں ہے ہی کیا صرف شکل پر غرور ہے اخلاق تمہارا کوئی مجھ سے پوچھے کیا ہے ارے تم تو ہمارے گھر کی جو عورتیں ہیں ان کے پاسنگ بھی نہیں ہو۔”
“پھر کیوں کی شادی نہیں کرتے۔”رخسار پر ہاتھ رکھے رونے لگی۔
“وہ کیا ہے کہ تمہارے باپ نے میرے ابو کو بلیک میل کیا جذباتی طور پر اور انہوں نے اپنی خودسر اور بددماغ لڑکی میرے سر منڈھ دی۔” لہجہ تک اس کا حقارت سزا تھا ہنیہ کا چہرہ دھواں دھواں ہو گیا۔
“تم کیا سمجھ رہی ہو کہ میں اگر تمہیں چھوتا ہوں تو اپنے نفس کی تسکین کرتا ہوں ارے میں ایک مذہبی گھرانے اور مشرقی گھرانے سے تعلق رکتا ہوں جس کا سب کچھ صرف اس کی بیوی کے لیے ہوتا ہے اگر میں اپنے حقوق سے رہ گر دانی کروں گا تو جواب تو مجھے اوپر والے کو دینا ہوگا۔ژ وہ پھٹ ہی پڑا۔
“مگر تمہیں کیا پتہ شادی اور اس کے تقاضے جو اپنا اپ شروع سے غیر مردوں کو دکھاتی ائی ہو۔” ہنیہ لب کچلنے لگی اتنی بڑی بات کتنی اسانی سے اس نے کہہ دی۔اس نے ویسٹرن کنٹری میں پرورش ضرور پائی تھی لیکن ایسی گری ہوئی حرکت تو اس نے کبھی نہیں کی اور نا ہی سوچا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.