Foji ki Koji by Qanita Khadija complete urdu novel 2023 html

Novel’s lounge is a platform for social media writers. We have started a journey for social media writers to publish their content.

“یمنیٰ! یمنیٰ!۔۔۔ یمنیٰ!” اس کو بلائے آخر میں اس کا کندھا جھنجھوڑا تھا۔
“ہوں؟” گہری نیند میں ڈوبی آواز
“مجھے نیند نہیں آرہی” وہ چڑ کر بولا تھا۔
“تو میں کیا لوری سناؤں؟” شدید نیند میں بھی طنز۔۔۔ شاہ میر سلگ اٹھا تھا۔
“مچھر کاٹ رہے ہیں” اس نے جواز بتایا
“موزپیل لگا لے” حل پیش کیا گیا تھا۔
“تمہیں مچھر نہیں کاٹ رہا؟” اس کی نیند دیکھ شاہ میر کو حسد ہوا تھا۔
“کاٹ رہا ہے” اس نے جواب دیا
“تو پھر تم کیسے سو سکتی ہو؟” وہ جتنا حیران ہوتا کم تھا۔
“ایسے” کہتے ہی وہ دوسری جانب کو کروٹ لیتی دوبارہ سے گہری نیند میں جا ڈوبی تھی۔

Foji ki Koji by Qanita Khadija

Leave a Comment

Your email address will not be published.