Ishq Kijiye By Asiya Raees Khan download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“کتنے دن ہوگئے تھے اسے یوں سیگریٹ انجوائے کیے۔”
ابھی دو تین کش لیے تھے کہ آہٹ پہ گڑبڑا کر پلٹا۔وہ پیچھے کھڑی
تھی۔اب چھپانے کا کوئی فائدہ نہیں تھا۔
“مجھے لگا تمہارے آنے سے پہلے پی لوں گا۔”وہ گھبراہٹ چھپانے
کی ناکام کوشش کرتے ہوئے کہ رہا تھا۔
“آں۔۔وہ مجھے بھی ایک کش لینا ہے۔”
“فرسٹ ٹائم۔”وہ ابتدائی جھٹکے سے سنبھل گیا تھا۔
“چھوٹا سا کش لو۔منہ میں دھواں بھر کر نکال دینا۔اندر نہیں لینا۔”
اس نے رہنمائی کی اور فرمانبردار شاگرد کی طرح کش لیا۔اس سے
پہلے وہ کھانستی عذرا دروازہ کھولتے اندر داخل ہوئی۔
“سبحان۔”سبحان نے جھٹ سے اسے سلائڈنگ سے لگا کر منہ پہ
ہاتھ رکھا۔وہ ہاتھ پیر مار رہی تھی آزادی کیلیے۔
“امی تھوڑی سی تو پرائیوسی رہنے دیں۔”اس نے احتجاج کیا۔
“اچھا سوری۔سوری مجھے ناک کرنا چاہیے تھا۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.