Parsa By Harram Shah download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“اپنی بیوی مجھے دے دو اور قرض ادا کرنا بھول جاؤ۔”اس بات
پہ پارسا نے سہم کر ڈیمن کو دیکھا۔جس کے قدموں میں اسکا شوہر
زخموں سے چور پڑا رورہا تھا۔
“تمہارے پاس اس وقت تین راستے ہیں۔پہلا میرا پیسہ واپس کرو۔
دوسرا اپنی بیوی کو طلاق دے کر مجھے دے دو۔اور تیسرا۔۔”اس
نےاپنی بندوق سمیر کے ماتھے پہ رکھ دی۔
“سارا دن نہیں ہے میرے پاس جلدی کرو۔”ڈیمن کے چلانے پہ
سمیر کانپ کر جلدی سے اٹھا۔
“میں سمیر وہاب اپنے پورے ہوش و حواس میں تمہیں طلاق دیتا
ہوں۔۔طلاق دیتا ہوں۔۔طلا ق دیتا ہوں۔”اسکا شوہر اپنا قرض
چکانے کیلیے اسکا سودا کرچکا تھا۔
“تت۔تم اسے لے جاسکتے ہو ڈیمن۔میرا اس سے کوئی رشتہ نہیں۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.