khoon baha By Zarish Noor download complete urdu novel 2025 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“ہمیں خون بہا میں انیس یزدانی کی سب سے چھوٹی بیٹی نور
فاطمہ چاہیے۔۔”فیصلہ تھا یا چابک جو سامنے بیٹھے مرد کے سینے
میں لگا تھا۔۔
“سہیل شاہ۔خبردار جو ہماری پوتی کا کا نام اپنے منہ سے لیا۔وہ محض
سات سال کی ہے۔”وہ اپنی جگہ سے اٹھ کر چیخے۔
“میں نے صرف نام نہیں لیا فیصلہ سنایا ہے۔”
“وہ ابھی محض سات سال کی ہے۔”ان کے لہجے میں اب بےبسی
ہی بےبسی تھی۔۔
“ہم نے تو اپنا بیٹا کھویا ہے۔اب قربانی دینے کی باری تمہاری۔”
“ایک بار پھر سوچ لو سہیل شاہ۔وہ معصوم بچی ہے۔”
“میرا بیٹا بھی معصوم تھا صابر یزدانی۔۔جسے تمہارے بیٹے نے ماردیا
ا ب اس کی بیٹی ہمارے پوتے کے نکاح میں آئے گی۔”وہ رحم
نہیں کرنے والے تھا اتنا تو طے تھا۔
تھوڑی دیر بعد نکاح کی کاروائی عمل میں لائی گئی۔سات سالہ نور کا
نکاح سترہ سالہ جازب شاہ سے ہوگیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.