Khushiyan Loat ai hain by Waryal Khan download complete urdu novel 2023 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“شرم نہ آئی تجھے نشان اپنی بہن کا گھر برباد کرتے ہوئے ارے کون سی کمی رہ گئی تھی میری تربیت میں مجھے پتہ ہوتا تھا ایسے نکلے گی تو پیدا ہوتے ہی تیرا گلا گھونٹ دیتی میں مر کیوں نہ گئی تجھے جنم دیتے ہوئے۔”وہ اسے مارنے کے ساتھ ساتھ کوسے جا رہی تھی۔
“کیا ہو گیا ہے سامیہ چاچی اپ کو دیان انہیں علیحدہ کرتے ہوئے دھاڑا۔
“اب بھی پوچھ رہے ہو کہ کیا ہوا ہے یہ سب کی آنکھوں میں دھول جھونکتی رہی اور ہم انجان بنے رہ گئے۔”سامعہ بیگم اس سے ذرا دھاڑتے اواز میں بولی۔
“آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ایسا کچھ نہیں ہے جو آپ لوگ سمجھ رہے ہیں۔”وہ سمجھ تو گیا تھا ان کا مطلب۔
“سب کچھ ان گنہگار کانوں سے سن چکے ہیں ابھی بھی کہہ رہے ہو کہ غلط فہمی ہوئی ہے۔”
“یہ سب تو۔۔۔”اس نے غلط فہمی دور کرنا چاہی مگر اس سے پہلے ایک دلسوز اواز میں سب کو چونکا دیا۔سیڑھیوں کے پاس منال دیان شاہ خون میں لت پت اوندھے منہ پڑی تھی۔
“آئی ایم سوری ہم صرف بچی کو بچا سکے۔ ہوسپٹل کے در و دیوار ہل گئے اس انکشاف پہ۔
پھر اس کی آزمائشیں شروع ہوں نہ کردہ گناہوں کی آزمائش کا درد۔ اپنوں کی بے اعتباری کا دردمل۔خود پر لگے بے سبب الزام کا درد۔شاہ ہاؤس کے ناروارویوں کا درد۔منال کی موت کا درد۔ سب سے بڑھ کر دیان شاہ سے وابستی کا درد اپنے کون سے غم بھلاتی اور کن دکھوں کا ماتم کرتی وہ تو معلق ہو کر رہ گئی زمین اور آسمان کے درمیان۔ قدموں سے زمین سرکی تھی تو چھت کون سا سلامت تھی بس ہچکولے تھے چاروں جانب لیے پھر رہے تھے۔

Khushiyan Loat ai hain by Waryal Khan

Leave a Comment

Your email address will not be published.