Lambi Hain Ghaam Ki Shaam by Qanita Khadija Episode 5 Complete Urdu Novel Downloaded 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“ہمایوں بھائی موبائل کا کیمرہ بند کردے، نو پکس!” پارس کا لہجہ نہایت سپاٹ تھا۔
تمام مہمانوں اور رشتے داروں نے چونک کرپارس کے لہجے کو دیکھا۔
“ارے چھوٹے کیا ہوگیا میں تو یونہی بس میمریز کیپچر کررہا ہوں!” ہمایوں بدوقت مسکرائے بولا۔
“بات اخلاق کی ہے ہمایوں بھائی۔۔۔اور مجھے نہیں لگتا کہ کسی اور کی بہن بیٹی کی تصاویر بنا اُن کی اجازت کےلینا کسی بھی اینگل سے اخلاق میں دائرے میں آتا ہے۔۔۔رہی بات میمری کی تو کیمرہ مین کو خاص اسی لیے بلوایا ہے ہم نے۔۔۔آپ کو خود کو زحمت دینے کی ضرورت نہیں” وہ ایک ہی وار میں ہمایوں کی طبیعت سیٹ کرچکا تھا، جوشرمندہ سا ہوتا موبائل بند کیے کرتے کی جیب میں رکھ گیا۔
“پکس ڈیلیٹ کردے بھائی۔۔۔” اور یہ کیا تھا پارس نے آخری وار۔
جہاں ہمنہ نے تشکر بھری نگاہوں سے اپنے دوست کو دیکھا، وہی امید، سدرہ اور حسام نے بامشکل چہرے پر آتی ہنسی کو روکا تھا۔

Lambi Hain Ghaam Ki Shaam by Qanita Khadija

Leave a Comment

Your email address will not be published.