Muhabbat Dil py Dastak By Iffat sehar Tahir Download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“آپ ماما ہو۔میری ماما۔انکل نے بتایا تھا۔”وہ انگلش میں بولا۔
“کون سے انکل نے۔”وہ بہ وقت بول پائی۔
“جو نیچےمیرے بابا کے ساتھ بیٹھے ہیں۔”وہ معصومیت
سے بولا۔
“آپ کو لگتا ہے کہ میں آپ کی ماما ہوں۔”
“سب کی ماما ہوتی ہیں۔بس آپ ان سے کچھ ذیادہ پیاری ہیں۔
میری ماما ہیں۔”
“ماما آپ ہمارے ساتھ کیوں نہیں رہتیں۔ میرے سارے
دوستوں کے ممی پاپا اکٹھے رہتے ہیں۔پکنک پہ جاتے ہیں۔
فئیرویل پہ سکول آتے ہیں۔آپ کینیڈا کیوں نہیں آتی۔”
“یہ آپ اپنے پاپا سے پوچھیں۔وہ آپ کو اچھی طرح بتاتے۔”
اسکا حلق کڑوا ہونے لگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.