Dhoop Kari hai By Saba Javed Download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“تم ایک بات تو بتاؤ۔تمہاری شادی مجھ سے ہوئی ہے یا اس گھر
سے۔”وہ جل کر بولا تو مسکان بےساختہ مسکائی۔
“شادی تو آپ سے ہوئی ہے مگر مجھ سے جڑے رشتوں کیلیے
کچھ فرائض بھی تو ہے جنہیں پورا کرنا ہے۔”
“تمہارا سب سے مقدس اور اولین فریضہ مقیت حیدر ہے۔پہلے
اسے ٹائم دو۔”ایک جھٹکےسے اسے خود سے قریب کرتے وہ
گھمبیرلہجے میں بولا۔
“کہا تھا نہ آرام سےمان جاؤ ورنہ تمہیں قابو کرنا مجھے بہت اچھے
سے آتا ہے۔”مقیت حیدر اسکی بےبسی سے حظ اٹھارہا تھا۔
“بہت کام پڑے ہیں مقیت چھوڑیں۔”
وہ کسمسا کر بولی مگر مقابل کا انداز والہانہ تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.