Shaadi Kar k Phans Gaya Yaar by Aiman Raheem Complete Urdu Romantic Novel 2024 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

کپڑیاں توں پانڈے لے، شرٹاں توں پانڈے لے، جوگر بوٹاں
توں پانڈے لے،،۔
بھائی صاحب !ذرا جلدی ادھر آنا۔آہستہ سی آواز میں عائشہ نے کہا کہیں رومیسہ سن نا لے۔۔
یہ سوٹ دیکھیں پورے چھ سوٹ ہیں صرف چھ ،سات شادیوں میں پہنے ہیں ۔
انکے بدلے ایک پڑا ٹب اور ایک بڑی ٹوکری دے دو۔۔
یہ ایک بڑا ٹب ہی مل سکتا ہے اسکا ۔۔
اچھا اچھا جلدی سے یہ کپڑے لو اور ٹب دو جلدی سے عائشہ نے ادھر اُدھر جھانکی مارتے ہوئے کہا ۔۔۔
میں بھی دیکھوں یہ دروازے میں لٹکی کس سے کھسر پھسر کر رہی ہے ڈائن کہیں کی ۔۔
کمینی عورت یہ میرے کپڑے تھے او بھائی رکو ۔۔بھائی بھی جلدی جلدی چلتا بنا
ڈائن تو نے میرے کپڑے برتن والے کو دے دیے میں بھی کہوں روز روز میرے کپڑے کم کیوں ہو رہے ہائے میرے جہیز کے کپڑے تھے عائشہ کا منہ نوچتے ہوئے رومیسہ نے کہا میں تجھے چھوڑوں گی نہیں ۔
لو جی عائشہ میڈم کے بال اپنی سوتن رومیسہ کے ہاتھ میں اور جنگ کی کوئی 300 ویں جنگ عظیم شروع۔۔
ساتھ والی آپا وہی رجو آپا جو ہمیشہ سے لڑائی رکوانے کا جزبہ لے کر آتی ہیں
اور چھ خود کھا کر جاتی ہیں پھر بھی بعض نہیں آتیں اور ٹرائے ٹرائے اگین والا مورل اپنائے ہوئے ہیں

shaadi kar k phans gaya yaar by aiman raheem

Leave a Comment

Your email address will not be published.