Tere Mere Darmiyaan by Ana Illiyas Complete Urdu Novel 2023 html

Novel’s lounge is a platform for social media writers. We have started a journey for social media writers to publish their content.

“يہ آپ نے کب لی، مجھے چور کہا تھا اب يہ کيا ہے” ساتھ ايک غصے والا اموجی بھی بھيجا۔

ضامن کا لافنگ اموجی آيا۔

“جب ميری منکوحہ ہو کر آپ پہ ميرا رنگ چڑ سکتا ہے اور آپ رات کی تاريکی ميں رسک لے کر ميری تصوير لے سکتی ہيں تو ايک چور کا شوہر ہو کر ميں دن کے اجالے ميں يہ چوری کيوں نہيں کر سکتا”

“ميں کہاں سے چور ہوں” اس نے حيرت والا اموجی ميسج کے ساتھ بھيجا۔ “آپ نے نہ صرف ميری تصوير چوری سے لی بلکہ

“Baby you stole my heart

اسکے اس اظہار پر اسے اپنے گال دہکتے ہوۓ محسوس ہوئے۔

کين آئ کال يو” اسکے يہ جان ليوا انداز ہالہ کو اسکے عشق ميں مبتلا کر رہے تھے۔

نو يو آر ميکنگ می نروس” ہالہ کے اتنے کيوٹ انداز پہ ضامن بے ساختہ مسکرايا۔”

“آر يو بلشنگ۔۔۔وانا سی يو مسز ڈونٹ وانا مس دس چانس” ضامن کے ميسج کے ساتھ ڈھير سارے کسنگ اور ہارٹس والے اموجی آۓ۔

ہالہ نے مسکراتے ہوۓ آنکھيں بند کيں۔ يہ اسکی زندگی ميں پہلا رشتہ تھا جس کی محبت کو وہ پورے مان کے ساتھ محسوس کر رہی تھی۔ اور يہ رشتہ اسکے لئيے بہت قيمتی تھا۔

Tere Mere Darmiyaan by Ana Illiyas

Leave a Comment

Your email address will not be published.