Kehnda Ay Zamana Mainu Bigra by Fatima Niyazi Complete Urdu Romantic Novel 2023 html

Novel’s lounge is a platform for social media writers. We have started a journey for social media writers to publish their content.

وہ چند لمحے اسے خاموشی سے دیکھتی رہی پھر اٹھ کر کمرے سے نکل گئی چند لمحے بعد لوٹی تو ہاتھ میِں جوس کا گلاس تھا..
“یہ پی لو..!!”
“نہ…!!”اسنے نفی میں گردن ہلائی
“کیوں.؟؟”
“میرے ہاتھ میِں درد ہے آپ پلائیں…!!”وہ مسکرایا
“ایک ہاتھ میں درد ہے نا دوسرے میں تو نہیں …پینا ہے تو پیو ورنہ جاؤ ویسے بھی بینڈج ہںوچکی ہے..!!”
“اوکے جارہاہوں..سیدھے ہاتھ میں درد ہے…الٹے ہاتھ سے نہیں پیتا میں…!!گناہ ملتا ہے…!!”وہ جاتے جاتے بولا
حیرام نے سر پکڑلیا
“ڈرامے بازیاں کبھی ختم نہیں ہوں گی تمہاری..رکو ..!”وہ گلاس لے کر اسکی طرف بڑھی
“وہ جو چار چار بوتلیں شراب کی چڑاتے ہو لوگوں کی ہڈیاں توڑتے ہںو تب گناہ کا خیال نہیں آتا…!!ت کر کہتے ہںوئے گلاس اس کے لبوں سے لگایا وہ مسکراتی نظروں سے اسے دیکھتا گھونٹ گھونٹ شربت ہلک میں اتار رہا تھا…!!

Kehna Ay Zamana Mainu Bigra by Fatima Niyazi

Leave a Comment

Your email address will not be published.