Muhabbat dhanak rang orh kr by Samaira Shareef toor Download complete urdu novel 2023 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

“چھوڑو وحشی جنگلی درندے میرا بازو۔نہیں میں کچھ پہنوں گی۔”
وہ کمزور سی لڑکی تھی بہت کوشش کی۔اپنا بازو چھڑالینے کی لیکن مقابل آہنی اعصاب کا مالک تھا۔خود پاش پاش ہوسکتی تھی لیکن اسے نہیں توڑسکتی تھی۔ساری مزاحمت بیکارگئی۔منٹوں میں اس وحشی شیطان کے اگے بےبس ہوگئی۔وہ اس کی بات اور مزاحمت پہ کھولتا ہوا اسے باتھ روم میں دھکیل کر لے گیا پھر کپـے تھما کر اسے گھورنے لگا۔
“تم پیار کی زبان نہیں سمجھتیں۔ویسے بھی لاتوں کے بھوت بھلا باتوں سے کہاں مانتے ہی۔اس سے پہلے کہ میں کچھ کرنے پہ مجبور ہوجاؤں تمہارے حق میں صرف یہی بہتر ہے کہ تم فوراً کپڑے چینج کرکے باہر نکلو۔”
“تمہارا حکم میں مان لوں گی۔جب تمہیں مجھ سے کوئی غرض نہیں تو پھر اپنے لیے یہ اہتمام کیوں چاہتے ہو۔”وہ زہرخند لہجے میں بولی۔
شٹ اپ۔اس نے اسے گھورا۔جیسے اس کے جسم سے روح ہی تو نکال لے گا۔وہ اس کی پھنکار پہ سہم سی گئی۔
“ہم عورت کی عزت کرنے والے لوگ ہیں لیکن تم نے اپنی عزت خود گنوائی ہے۔مجھے تمہارے وجود و جسم سے کوئی لگاؤ نہیں لیکن دنیاداری کا بھرم بھی ہمیں رکھنا پڑتا ہے جی تو میرا چاہ رہا ہے کہ تمہارا یہ جسم بوٹی بوٹی میں تقسیم کردوں مار مار کر بھرکس نکال دوں۔تم مجھے مجبور کررہی ہو کہ میں اپنی اصلیت پہ اتر آؤں لیکن فلحال میرے یہ ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔تمہارا یہ شوق بھی پورا کردوں گا۔بہت مان و غرور ہے تمہیں اپنے اس حسن جوانی پہ۔دل کھول کر نذرانہ پیش کروں گا۔فلحال آرام سے کپڑے چینج کرکے باہر نکلو۔”شاہ زر کے اندر لب و لہجے اور آنکھوں سے چھلکتی و عیاں ہوتی وحشت و بربریت سے صاف ظاہر ہورہا تھا کہ جو وہ کہ رہا ہے اس پہ عمل کرنے میں لمحہ بھی نہیں لگائے گا۔

Muhabbat dhanak rang orh kr by Samaira Shareef toor

Leave a Comment

Your email address will not be published.