Jalti Baarish By huria malik Download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“بیوی نہیں ہوں میں آپکی۔اور نہ ہی آپ سے کوئی ضد
کررہی ہوں۔”
“آپ میری بیوی نہیں ہیں۔لیکن اس وقت میرے ہی
بیڈروم میں۔میرے ہی بیڈ پہ۔میرے ہی وجود کا حصہ بنی
ہوئی ہیں۔”آخری الفاظ کہتے ہوئے اس نے جھٹکے سے اسے
خود میں سمیٹا تو وہ مچل گئی۔۔
“اونہوں ایسے کام مت کریں ورنہ میں کچھ کر بیٹھوں گا ویسے
بھی آج آپ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔”
“میرے لیے بہت قیمتی ہیں آپ۔میری بیوی ہیں اور میری
آنے والی نسل کی امین ہیں۔”اسکی دونوں آنکھوں کو اپنے
لمس سے مہکاتا ہوا وہ بولا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *