Zamant e jan By mirha rajpoot download complete urdu novel 2026 html

Novelslounge is a platform for social media writers.we have started a journey for Social media writers to publish thier content.

Sneakpeak

“کمرے میں آؤ میں انتظار کررہا ہوں۔”اس نے حکم دیا۔
“کس کے کمرے میں۔؟”اس نے تعجب سے پوچھا۔
“میرے کمرے میں اور کس کے کمرے میں۔”
“تمہارا دماغ ٹھیک ہے ہال میں اتنی عورتیں بیٹھی ہیں میں
ان سب میں سے گزر نہیں آرہی۔”
“اگر تم نہیں آئی تو میں تمہیں خود اٹھا کر لے جاؤں گا۔”
“ہاں آجاؤ۔سب کو پتہ چلے کہ زرغام چوہدری کی ایک عدد
بیوی بھی ہے۔”اس نے مذاق اڑایا۔
“جسے تم سے خفیہ نکاح کرکے کاٹیج میں چھپارکھا ہے۔”
“اب جلدی آؤ تمہیں ایک سرپرائز دینا ہے۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *